بھارت میں امریکہ کے سفیر رچرڈ ورما نے دھاراوی میں ایچ آئی وی اور تپ دق کا علاج کرنے والے ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا دورہ کیا

بھارت میں امریکہ کے سفیر رچرڈ ورما نے دھاراوی میں ایچ آئی وی اور تپ دق کا علاج کرنے والے ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا دورہ کیا

ممبئی: بھارت میں امریکہ کے سفیر رچرڈ ورما نے تپ دق میں مبتلا مریضوں میں ایچ آئی وی کی جانچ اور تشخیص میں امریکی ایجنسی برائے بین اقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی امداد کے بارے میں جاننے اور بھارت میں تپ دق اور ایچ آئی وی سے لڑنے میں امریکی عزم کا اظہار کرنے کے لئے کل ممبئی کی کچی آبادی دھاراوی میں سائی اسپتال کا دورہ کیا۔

مزید کے لئے یہاں کلک کریں