ایئر کوالٹی ڈیٹا کی معلومات

امریکی مشن بھارت نائوکاسٹ ایئر کوالٹی انڈیکس

امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانے کے ایئر کوالٹی مانیٹرس سفارت خانہ اور قونصل خانوں کے احاطوں میں ہوا میں موجود بہت چھوٹے ذرات (جنہیں عام طور پر پی ایم2.5 کہا جاتا ہے کیونکہ قطر میں 2.5 مائکرون سے کم یا برابر ہوتے ہیں) کی پیمائش کرتے ہیں۔ کسی ایک مانیٹرنگ اسٹیشن سے موصولہ ڈیٹا کا پورے شہر میں اطلاق نہیں نہیں ہو سکتا۔ لہذا، امریکی سفارت خانہ اور قونصلوں میں اکٹھا کیا گیا ایئر کوالٹی ڈیٹا اُن ہی شہروں میں واقع دیگر مانیٹروں سے مختلف ہو سکتے ہیں۔

 نئی دہلی، چنئی، حیدرآباد، کولکتہ اور ممبئی کے لئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے ڈیٹا گراف

روزانہ اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارے ٹویٹر ہینڈل پر ہمیں فالو کریں۔

@USAndIndia سفارت خانہ نئی دہلی
@USAndHyderabad امریکی قونصل خانہ حیدرآباد
@USAndMumbai امریکی قونصل خانہ ممبئی

 مزید معلومات کے لئے براہ کرم ہمارا ایئر کوالٹی انڈیکس صفحہ ملاحظہ کریں۔