زراعت

خوراک تجارتی میلے

یو ایس ڈی اے غیر ملکی زرعی سروس ممبئی میںاناپورنا فوڈ شو کی توثیق کرتا ہے۔ ہم بصد خوشی آپکی کمپنی کو 24-26 ستمبر 2014 سرکاری امریکی پویلین میں شامل ہونے کیلئے مدعو کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہیکہ اناپورنا شو، میلے میں شرکت کرنے والے خوراک، مشروبات اور مہمان نوازی کے ممکنہ خریداروں میں آپکی مصنوعات کو متعارف کرانے کا ایک پلیٹ فارم مہیا کرکے ہندوستانی بازار میں آپکی کمپنی کی موجودگی قائم کرنے کے شاندار مواقع فراہم کرے گا۔ مزید جانکاری کیلئے اپنے سوال agnewdelhi@fas.usda.gov  پر ای میل کریں۔