قائم مقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ جنوبی ایشیا

جنوب اور وسط ایشیائی  امور کے لیے قائم مقام معاون وزیر خارجہ اور افغانستان اور پاکستان کے لیے قائم مقام خصوصی نمائندہ سفیر ایلس ویلز 30 جولائی اور 8 اگست کے دوران بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کااپنا تعارفی  دورہ کرینگی۔ وہ حکومتی اہلکاروں، اصحاب رائے،  اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتوں میں خطے میں امریکی تعلقات بارے بات کرینگی۔ وہ سفارتی  عملے سے بھی ملاقات کرینگی تاکہ  خطے میں امریکی خوشحالی اور سلامتی بڑھانے میں ان کی کوششوں  بارے مزید جان سکیں۔

ان کے دورہ کی مصروفیات بارے جاننے کے لیے ٹوئٹر  پر @State_SCA کو فالو کریں۔