2017 لزبیئن، گے، بائی سکسوئل، ٹرانس جینڈر، انٹراسیکس(LGBTI) پرائڈ منتھ پر سیکرٹری ٹلرسن کا بیان

LGBTI  حقوق انسانی حقوق ہیں

LGBTI مہینہ کے اعتراف میں، محکمہ خارجہ، LGBTI افراد کی وقار اور آزادی کے ساتھ رہنے کی بنیادی آزادیوں کو برقرار رکھنے کے لئے دنیا بھر میں کام کر رہی انسانی حقوق کی محافظ اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ساتھ اپنی یکجہتی کی توثیق کرتا ہے۔

مزید پڑھیں