زوہیکاتھان 2018 میں ماہرین جنگلی حیوانات کی اسمگلنگ کے چیلنجوں کا حل تلاش کریں گے

امریکی محکمہ خارجہ میڈرڈ،اسپین؛ ممبئی، بھارت؛ سان ڈیاگو، کیلی فورنیا؛ اور انتیبے، یوگانڈا میں 15-16 ستمبر 2018 کو اور نئی دہلی، بھارت میں 22-23 ستمبر 2018 کو تیسرے سالانہ زوہیکاتھان کی میزبانی کرے گا۔ زوہیکاتھان کے پروگرام کوڈرس، ڈیزائنرس، یونیورسٹی کے طلبا، اور کنزرویشن کے سرگرم کارکنوں کو ڈیجیٹل اور ٹکنالاجیکل اختراعات کے ذریعہ جنگلی حیوانات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لئے اکٹھا لاتے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔