امریکہ میں ہندوستانی مذہبی روایات پر ایک منفرد تصویری نمائش آج امریکن سینٹر میں شروع کیا گیا۔
مئی 18-31، 2017 جاری رہنے والی نمائش ’’کیپنگ فیتھ: انڈین ریلیجیئس ٹریڈیشنس ان دی یونائٹیڈ اسٹیٹس‘‘ میں یہ عکاسی کی گئی ہیکہ ہندوستانی نژاد امریکی، امریکہ کس طرح میں اپنے عقیدے اور روایات پر عمل کرتے ہیں نیز یہ کہ امریکیوں نے ہندوستانی عقیدے اور روایات کو کس طرح اپنا لیا ہے۔