امبیسڈر فنڈ برائے ثقافتی تحفظ (اے ایف سی پی) 2020 اسمال گرانٹس مقابلہ

(آخری تاریخ: 30 نومبر 2019)

سفارت خانہ نئی دہلی اور ممبئی، چنئی، حیدرآباد اور کولکتہ میں اس کے قونصل خانے امریکی سفیر کے فنڈ برائے ثقافتی تحفظ (اے ایف سی پی) کے 2020 اسمال گرانٹس مقابلے کے لئے پروجیکٹ درخواستیں قبول کررہے ہیں۔ اے ایف سی پی 2020 کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2019 ہے۔ اے ایف سی پی 2020 پروگرام پر مکمل عمل درآمد مالی سال 2020 کے فنڈز کی دستیابی سے التوا میں ہے۔

مزید پڑھیں